امام اوزاعی رحمہ الله کی خشیت الہی
*امام اوزاعی رحمہ الله کی خشیت الہی*
👈"ایک مرتبہ ایک عورت امام اوزاعی رحمہ اللہ کی بیوی کے ساتھ آئی، تو اس نے چٹائی کو بالکل گیلا پایا جس پر امام اوزاعی رحمہ اللہ نماز ادا کرتے تھے، چنانچہ اس نے ان کی اہلیہ سے کہا کہ ممکن ہے کہ بچے نے یہاں پر پیشاب کردیا ہو، تو ان کی اہلیہ نے فرمایا کہ ماجرا یہ نہیں ہے بلکہ یہ شیخ محترم کے آنسو کی پہچان اور علامت ہے جو کہ اپنے سجدے میں ہر روز صبح تک روتے ہیں-
*(البدايةوالنهاية:لابن کثیر: ١٣/ ٤٤٨-٤٤٩)*
Comments
Post a Comment