مسلمانوں جاگو کسی بھی چیز کو آگے بھیجنے سے پہلے

مسلمانوں جاگو

کفارِ قریش نے بہت سے گالیوں سے بھرے اشعار لکھے..
جن میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کرنے کی کوشش کی گئی تھی..
مگر وہ اشعار ہم تک نہیں پہنچے..

کـــــیوں؟؟

کیونکہ صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے وہ شعر..
نا ہی یاد کیئے..
اور نا ہی آپس میں شیئر کیئے.
اس طرح سے وہ سارے اشعار فنا ہو گئے.
🌿🌿🌿🌿🌿🌿
ﺁﺝ ﮐﻞ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺁ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ..
ﮔﺴﺘﺎﺧﺎﻧﮧ ﻣﻮﺍﺩ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﻔﺎﺭ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﭘﮭﯿﻼ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ..
اور وہ یوں کہ:
ﮐﻔﺎﺭ ﺍﯾﮏ ﮔﺴﺘﺎﺧﺎﻧﮧ خاکہ یا ﺗﺼﻮﯾﺮ بناتے ہیں..
پھر اس ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﻟﮑﮫ ﺩیتے ہیں ﮐﮧ:
"لکھنے یا بنانے والے پہ ﻟﻌﻨﺖ بھیج ﮐﺮ ﺁﮔﮯ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﯾﮟ"۔

ﺍﺏ ﮐﻔﺎﺭ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺧﺘﻢ
اور مسلمانوں کا شروع ہو جاتا ہے..
اس کے بعد ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻟﻌﻨﺖ بھیجنے ﮐﮯ ﭼﮑﺮ میں ﺍﯾﺴﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮتے ہیں ﮐﮧ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﺗﮏ ﯾﮧ ﮔﺴﺘﺎﺧﺎﻧﮧ ﻣﻮﺍﺩ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎتا ہے۔
🌿🌿🌿🌿🌿🌿
حـــــــــــــل:

کوئی بھی ﮔﺴﺘﺎﺧﺎﻧﮧ ﺧﺎﮐﮧ ﯾﺎ تصویر یا ﻓﻠﻢ ﮐﺎ ﭨﮑﮍﺍ..
ﯾﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﺁﭖ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﮯ..!!
ﺗﻮ ﺁﭖ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ..
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نقشِ قدم پر چلیں..
بغیر دیکھے
بغیر ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺷﯿﺌﺮ کیئے..
ﻓﻮﺭﺍ ﺍﺳﮯ ﮈﯾﻠﯿﭧ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ.
🌿🌿🌿🌿🌿🌿
لعنتی تو لعنتی ہے..
اس کو ﻟﻌﻨﺖ بھیجنے سے کیا ﻓﺮﻕ ﭘﮍے گا ؟؟

البتہ ہماری بیوقوفی کی وجہ سے گستاخانہ مواد کی دنیا بھر میں تشہیر ہو جاتی ہے..
اور کفار کا مقصد پورا ہو جاتا ہے۔

ہمیں ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺍﯾﺴﯽ ﻣﻮﺍﺩ آگے مزید share کرنے کے بجائے..
اسے HIDE یا DELETE کردیں.
اور اس آئی ڈی کو رپورٹ کر دیا کریں

Comments

Popular posts from this blog

مسجد غمامہ ایک تعارف

Location of the Arabs

خود کشی کے اسباب اور سدباب