Posts

Showing posts from September, 2018

حضرت حسین رضی اللہ عنہ

Image
حضرت حسین رضی اللہ عنہ        حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا سنگین قتل ہر مسلمان کے لیے قابل غم اور تکلیف کا باعث ضرور ہے، کیونکہ وہ مسلمانوں کے سپہ سالار، علماء صحابہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی افضل بیٹی کے بیٹے یعنی آپ کے نواسے تھے، حسین بہت بڑے عابد، شجاع اور بہت بڑے سخی وفیاض تھے-     لیکن جیسے شیعہ اور روافض غم مناتے ہیں، نوحہ وماتم کرتے ہیں، اپنے غم کا بدترین طریقے سے اظہار کرتے ہیں یہ کسی بھی صورت میں جائز نہیں ہے، اس میں اکثر وہ مکاری اور ریاکاری کا ثبوت پیش کرتے ہیں، حسین کے نام پر نوحہ وماتم جائز نہیں ہے کیونکہ حسین کے ابو علی بن ابی طالب حسین سے افضل تھے، وہ سترہ رمضان چالیس ہجری کو کوفہ میں شہید کر دیے گئے جب کہ وہ نماز فجر کے لیے مسجد جا رہے تھے، مگر شیعوں نے ان کا ماتم کبھی نہیں کیا، اسی طرح عثمان رضی اللہ عنہ اہل السنۃ والجماعۃ کے نزدیک تو علی رضی اللہ عنہ سے بہتر ہیں، ان کو بڑی بےدردی سے گھر میں گھیر کر شہید کردیا گیا، یہ واقعہ ذوالحجہ ایام تشریق سنہ چھتیس ہجری کا ہے، مگر ان کا بھی ماتم نہیں کیا گیا، اسی طرح عمر فاروق رضی اللہ عنہ شہید...

مسلمانوں جاگو کسی بھی چیز کو آگے بھیجنے سے پہلے

مسلمانوں جاگو کفارِ قریش نے بہت سے گالیوں سے بھرے اشعار لکھے.. جن میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کرنے کی کوشش کی گئی تھی.. مگر وہ اشعار ہم تک نہیں پہنچے.. کـــــیوں؟؟ کیونکہ صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے وہ شعر.. نا ہی یاد کیئے.. اور نا ہی آپس میں شیئر کیئے. اس طرح سے وہ سارے اشعار فنا ہو گئے. 🌿🌿🌿🌿🌿🌿 ﺁﺝ ﮐﻞ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺁ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ.. ﮔﺴﺘﺎﺧﺎﻧﮧ ﻣﻮﺍﺩ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﻔﺎﺭ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﭘﮭﯿﻼ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ.. اور وہ یوں کہ: ﮐﻔﺎﺭ ﺍﯾﮏ ﮔﺴﺘﺎﺧﺎﻧﮧ خاکہ یا ﺗﺼﻮﯾﺮ بناتے ہیں.. پھر اس ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﻟﮑﮫ ﺩیتے ہیں ﮐﮧ: "لکھنے یا بنانے والے پہ ﻟﻌﻨﺖ بھیج ﮐﺮ ﺁﮔﮯ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﯾﮟ"۔ ﺍﺏ ﮐﻔﺎﺭ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺧﺘﻢ اور مسلمانوں کا شروع ہو جاتا ہے.. اس کے بعد ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻟﻌﻨﺖ بھیجنے ﮐﮯ ﭼﮑﺮ میں ﺍﯾﺴﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮتے ہیں ﮐﮧ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﺗﮏ ﯾﮧ ﮔﺴﺘﺎﺧﺎﻧﮧ ﻣﻮﺍﺩ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎتا ہے۔ 🌿🌿🌿🌿🌿🌿 حـــــــــــــل: کوئی بھی ﮔﺴﺘﺎﺧﺎﻧﮧ ﺧﺎﮐﮧ ﯾﺎ تصویر یا ﻓﻠﻢ ﮐﺎ ﭨﮑﮍﺍ.. ﯾﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﺁﭖ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﮯ..!! ﺗﻮ ﺁﭖ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ.. صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نقشِ قدم پر چلیں.. بغیر دیکھے بغیر ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺷﯿﺌﺮ ک...